دنیا اور آخرت کی برکات
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i345639-دنیا_اور_آخرت_کی_برکات
امام على عليه السلام :
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۷ Asia/Tehran
  • دنیا اور آخرت کی برکات

امام على عليه السلام :

جَمْعُ خَيْرِ الدُّنْيا وَ الآْخِرَةِ فى كِتْمانِ السِّرِّ وَ مُصادَقَةِ الاَخْيارِ، وَ جَمْعُالشَّرِّ فِى الاِذاعَةِ وَ مُؤاخاةِ الاَشْرارِ؛

دنیا اور آخرت کی تمام برکات

راز داری اور نیک لوگوں کے ساتھ دوستی کرنے میں ہے۔

اور تمام برائیاں، راز داری کو افشا کرنے اور برے لوگوں کے ساتھ  دوستی کرنے میں ہے۔

بحارالأنوار، ج 47 ، ص 178، ح 17