حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا قول
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i347507-حضرت_امام_زین_العابدین_علیہ_السلام_کا_قول
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۰ Asia/Tehran
  • حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا قول

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:

" خدایا میری عمر میں اضافہ کر تاکہ میری زندگی تیری اطاعت میں بسر ہو اور جب بھی میری زندگی شیطان کی چرا گاہ بن جائے تو مجھے فوراً ہی اپنے پاس بلا لے۔"

 صحیفہ ٴ سجادیہ ص 82۔الدعاء ۔20