قول امام حسن عسکری علیہ السلام
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i347625-قول_امام_حسن_عسکری_علیہ_السلام
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی نصیحت
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱ Asia/Tehran
  • قول امام حسن عسکری علیہ السلام

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی نصیحت

وہ شخص بدترین ہے جو دومونہا اوردو زبانا ہو، جب دوست سامنے آئے تواپنی زبان سے خوش کردے اور جب وہ چلاجائے تو اسے کھا جانے کی تدبیر سوچے،جب اسے کچھ ملے تویہ حسد کرے اور جب اس پر کوئی مصیبت آئے تو قریب نہ پھٹکے۔