اطلاع : مشہد المقدس سے براہ راست خصوصی پروگرام" ماہ خدا راہ رضا "
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i348477-اطلاع_مشہد_المقدس_سے_براہ_راست_خصوصی_پروگرام_ماہ_خدا_راہ_رضا
سحر اردو ٹی وی اپنے محترم ناظرین کے لئے ماہ مبارک رمضان میں سحر کے اوقات میں فرزند رسول حضرت امام رضا (ع) کے حرم اطہر مشہد مقدس سے خصوصی لائیو پروگرام پیش کررہا ہے-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲ Asia/Tehran
  • اطلاع :  مشہد المقدس سے براہ راست خصوصی پروگرام

سحر اردو ٹی وی اپنے محترم ناظرین کے لئے ماہ مبارک رمضان میں سحر کے اوقات میں فرزند رسول حضرت امام رضا (ع) کے حرم اطہر مشہد مقدس سے خصوصی لائیو پروگرام پیش کررہا ہے-

یکم  رمضان المبارک 1440 سے  30 رمضان المبارک 1440 تک

مطابق 7 مئی 2019 سے 5 جون 2019 تک 

بوقت سحر :  2:45 سے 4:00 تک ہر روز ملاحظہ فرمائے۔