رمضان کے سلسلے میں حدیث
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i348774-رمضان_کے_سلسلے_میں_حدیث
رسول خدا صلى الله علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۵ Asia/Tehran
  • رمضان کے سلسلے میں حدیث

رسول خدا صلى الله علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

آسمان کے دروازے ماه رمضان کے پہلی رات کو کهلتے ہیں اور آخری رات تک بند نہیں ہوتے۔

بحار الانوار، ج 93، ص 344۔