روزہ رکھنے کا حکم کیوں؟
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۷ Asia/Tehran
قال الرضا عليه السلام:
انما امروا بالصوم لكى يعرفوا الم الجوع و العطش فيستدلوا على فقر الاخر.
امام رضا عليه السلام فرماتے ہیں:
لوگوں کو روزہ رکھنے کا اس لئے حکم ہوا ہے تاکہ بھوک اور پیاس کی تکلیف کا پتہ چلے اور اس کے ذریعے آخرت کی بھوک اور پیاس کا احساس ہو۔
وسائل الشيعه، ج 4 ص 4 ح 5 علل الشرايع، ص 10
ٹیگس