زندگی امام رضاؑ کی طرز پر | انفوگرافک
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i351801-زندگی_امام_رضاؑ_کی_طرز_پر_انفوگرافک
تمام اَئمہ معصومین علیہم السلام کی نورانی زندگی تمام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک  مثالی زندگی گزارنے کے لیے نمونہ عمل ہے۔ اِس انفوگرافی میں امام رضا علیہ السلام کی عملی زندگی سے حاصل کئے گئے چند بنیادی اصول و قواعد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰ Asia/Tehran
  • زندگی امام رضاؑ کی طرز پر | انفوگرافک

تمام اَئمہ معصومین علیہم السلام کی نورانی زندگی تمام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک  مثالی زندگی گزارنے کے لیے نمونہ عمل ہے۔ اِس انفوگرافی میں امام رضا علیہ السلام کی عملی زندگی سے حاصل کئے گئے چند بنیادی اصول و قواعد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

1۔امام رضا کی نورانی زندگی سے  ہمیں اپنے آپ سے رابطے کے حوالے سے  کیا اُصول ملتے ہیں؟

2۔امام رضاؑ کی نورانی  زندگی سے ہمیں خدا کی مخلوق سے روابط کے حوالے سے کیا درس ملتاہے؟

3۔ امام رضاؑ کی پاکیزہ زندگی سے ہمیں خداوندِ متعال سے رابطے کے حوالے سے کیا درس ملتاہے؟

اینفوگرافی