پاکستانی طلبہ اور اساتذہ کے لیے ریفریشر کورس کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i352320-پاکستانی_طلبہ_اور_اساتذہ_کے_لیے_ریفریشر_کورس_کا_آغاز
پنجاب یونیورسٹی پاکستان کے طلبہ اور اساتذہ کے لیے امام خمینی انٹرنیشنل یونیورسٹی کا خصوصی ریفریشر کورس شروع ہو گیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱ Asia/Tehran
  • پاکستانی طلبہ اور اساتذہ کے لیے ریفریشر کورس کا آغاز

پنجاب یونیورسٹی پاکستان کے طلبہ اور اساتذہ کے لیے امام خمینی انٹرنیشنل یونیورسٹی کا خصوصی ریفریشر کورس شروع ہو گیا۔

 امام خمینی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ فارسی میں جاری اس ریفریشر کورس میں، پنجاب یونیورسٹی کے بارہ طلبہ اور اساتذہ کا ایک گروپ شرکت کر رہا ہے۔
 فارسی زبان و ادب کے بارے میں یہ ریفریشر کورس بارہ اگست تک جاری رہے گا۔
 صوبہ قزوین میں واقع امام خمینی انٹرنیشنل یونیورسٹی کا شعبہ فارسی تین عشروں سے دنیا بھر کے طلبہ  اور فارسی اساتذہ کے لیے  فل ٹائم اور ریفرشر کورسس کا اہتمام کر رہا ہے۔