یہ دور، سافٹ وار کا دور ہے! ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i352638-یہ_دور_سافٹ_وار_کا_دور_ہے!_پوسٹر
آج کا دور سافٹ وار کا ہے دور ہے،جو اس میدان میں تیاری کے ساتھ نہ اتر سکا، اس کا مغلوب ہونا طے ہے! رہبر انقلاب اسلامی سافٹ وار کے سلسلے میں فرماتے ہیں کہ شیعہ قوم کا فرض ہے کہ وہ اپنے پیام حق کو دوسروں تک پہونچانے کے لئے جدیدترین اور ماڈرن طریقۂ کار کو اپنائے۔ایک اور مقام پر آپ فرماتے ہیں کہ نفسیاتی جنگ جسے آج سافٹ وار بھی کہا جاتا ہے،اس میں دشمن آپ کے معنوی (و نظریاتی) محاذ کو نشانہ بنا کر اسے منہدم کرنا چاہتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸ Asia/Tehran
  • یہ دور، سافٹ وار کا دور ہے! ۔ پوسٹر