وہ ہم میں سے نہیں
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i353003-وہ_ہم_میں_سے_نہیں
عن الإمام الرضا علیہ السلام
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰ Asia/Tehran
  • وہ ہم میں سے نہیں

عن الإمام الرضا علیہ السلام

ليس منا من لم يأمن جاره بوائقه.

حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا: جسکی تکلیفوں اور ایذارسانیوں سےاسکا ہمسایہ محفوظ نہ ہو وہ ہم میں سے نہیں.

عيون أخبار الرضا (ع) ج 2 ص 24, كتاب المؤمن ص 71, بحار الأنوار ج 68 ص 259،میزان الحکمۃ:ج1:ص487