مال میں تصرف
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷ Asia/Tehran
امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:
لا يَحِلُّ لأِحدٍ أن يَتَصَرَّفَ في مالِ غَيرِهِ بغَيرِ إذنِهِ
کسی ایک کے لئے جائز نہیں کہ وہ دوسرے کے مال میں اس کی اجازت کے بغیر تصرف کرے۔
وسائل الشیعہ ج 9 ص542
بحارالانوار ج 53 ص 183
ٹیگس