حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i355352-حضرت_امام_حسین_علیہ_السلام_کی_زیارت_کی_فضیلت
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴ Asia/Tehran
  • حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

حقٌّ على الغَنيّ أن يأتي قبر الحسين عليه السلام في السَّنة مَرَّتين ، وحَقٌّ على الفقير أن يأتيه في السَّنَةِ مَرَّة
 غنی و ثروتمند پہ لازم ہے کہ وہ سال میں دو مرتبہ امام حسین کی زیارت کو آئے اور فقیر  پہ لازم ہے کہ سال میں ایک مرتبہ امام حسین کی زیارت کو آئے۔
کامل الزیارات ص 308