معصوم کی نظر میں محاسبہ نفس کی اہمیت
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i356083-معصوم_کی_نظر_میں_محاسبہ_نفس_کی_اہمیت
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵ Asia/Tehran
  • معصوم کی نظر میں محاسبہ نفس کی اہمیت

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں کہ

لیس منا من لم یحاسب نفسہ کل یوم

جو شخص ہر روز اپنے نفس کا محاسبہ نہ کرے وہ ہم سے نہیں ہے۔

حوالہ:

اقوال الآئمہ ج1، ص 216