خدا کی اطاعت میں مال خرچ کرنے کی تاکید
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i356122-خدا_کی_اطاعت_میں_مال_خرچ_کرنے_کی_تاکید
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲ Asia/Tehran
  • خدا کی اطاعت میں مال خرچ کرنے کی تاکید

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں کہ

ایاک ان تمنع فی طاعۃ اللہ، فتنفق مثلیہ فی معصیۃ اللہ

اطاعت خدا میں مال خرچ کرنے سے پرہیز نہ کرو، ورنہ دو برابر خدا کی معصیت میں خرچ ہو جائے گا۔

حوالہ:

تحف العقول، ص 305