قیامت میں کون سی آنکھ خوشحال ہوگی؟؟؟
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i356761-قیامت_میں_کون_سی_آنکھ_خوشحال_ہوگی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰ Asia/Tehran
  • قیامت میں کون سی آنکھ خوشحال ہوگی؟؟؟

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ

 یا فَاطمۃُ، کُلُّ عَینٍ بَاکِیۃ یُوم القَیَامَۃِ الَّا عَین بَکَت علٰی مَصَاب الحُسَین فَانَّھا ضَاحِکَۃ مُستَبشِرۃ بِنَعِیم الجَنَۃِ۔

اے فاطمہ، روز قیامت غم حسین علیہ السلام میں رونے والی آنکھ کے علاوہ ہر آنکھ روئے گی بلکہ ایسی آنکھ خوشحال ہوگی اور اسے جنت کی بشارت دی جائے گی۔

 بحار الأنوارج، 44، ص، 292