اتحاد بین المسلمین کا مطلب
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰ Asia/Tehran
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ
جو لوگ شیعہ اور سنی کے درمیان اختلافات کو ہوا دیتے ہیں، وہ نہ تو شیعہ ہیں اور نہ ہی سنی بلکہ یا تو وہ نادان ہیں یا دشمن کے آلہ کار ہیں۔
ٹیگس