اتحاد بین المسلمین کا مطلب
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i357703-اتحاد_بین_المسلمین_کا_مطلب
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰ Asia/Tehran
  • اتحاد بین المسلمین کا مطلب

امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ

جو لوگ شیعہ اور سنی کے درمیان اختلافات کو ہوا دیتے ہیں، وہ نہ تو شیعہ ہیں اور نہ ہی سنی بلکہ یا تو وہ نادان ہیں یا دشمن کے آلہ کار ہیں۔