اخلاص اور عشق سے لبریز کلام | شہید قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i360639-اخلاص_اور_عشق_سے_لبریز_کلام_شہید_قاسم_سلیمانی_farsi_sub_urdu
مالکِ اشترِ زمان شہید جنرل قاسم سلیمانی شہداء کی قربانیاں اور اُن کی روحانی تمنا کو عشق میں ڈوب کر کس طرح سے بیان کرتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ 
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸ Asia/Tehran

مالکِ اشترِ زمان شہید جنرل قاسم سلیمانی شہداء کی قربانیاں اور اُن کی روحانی تمنا کو عشق میں ڈوب کر کس طرح سے بیان کرتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ 

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے

شہیدِ ولایت حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیه اور اِس مقدّس الہی مشن کے راہی دیگر شہداء خدا کی راہ کے عاشق، خدا کی مخلوق کے مدد گار اور دُنیا کی ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے لیے ذوالفقار حیدری تھے۔ سچے عاشقان کہ جن کی لذّت و خوشحالی راہ خدا میں مجاہدت اور اِسی راستے میں تا آخر استقامت ہوتی ہے یہ ایک ایسی لذّت و خوشی ہے کہ جسے دُنیا کی مادِّیات میں غرق انسان درک نہیں کرسکتے ہیں۔