یادِ امام | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i361465-یادِ_امام_فارسی_ترانہ_اردو_سبٹائٹل
امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی یاد میں پیش کیا گیا فارسی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶ Asia/Tehran

امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی یاد میں پیش کیا گیا فارسی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔

ظلم و جور کی تاریکیوں کو چیر کر علم و عمل کی روشنی سے ُ دُنیا کو روشن کرنے والی بیسویں صدی کی سب سے بڑی اور عظیم الشّان شخصیت امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی شخصیت تھی کہ جس نے انسانوں کے اندر ظلم و جور سے پُر گھٹن کے ماحول سے نکلنے کا حوصلہ بخشا، ظلم و جور کی چکّی میں پِسنے والے مظلوم و محروم انسانوں کو آزادی اور ظلم کے خلاف قیام کا راستہ دِکھایا۔