اگر اپنی ناموس کی پاکیزگی چاہتے ہیں...! ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i362414-اگر_اپنی_ناموس_کی_پاکیزگی_چاہتے_ہیں...!_پوسٹر
انسان کے اعمال کی بازگشت خود اسکی جانب ہوتی ہے۔ اسی لئے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام انسان کی ناموس اور اس سے متعلقہ خواتین کی پاکیزگی کا راز بتاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اگر تم یہ چاہتے ہو کہ تمہاری ناموس اور خواتین پاک دامن رہیں تو تم بھی دوسروں کی خواتین اور انکی ناموس کے سلسلے میں پاکدامنی سے کام لو۔ (بحار الانوار،ج ۷۱)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶ Asia/Tehran
  • اگر اپنی ناموس کی پاکیزگی چاہتے ہیں...! ۔ پوسٹر