مخلوقات کا سلام، حصول علم کی فضلیت
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i362721-مخلوقات_کا_سلام_حصول_علم_کی_فضلیت
امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۹ Asia/Tehran
  • مخلوقات کا سلام، حصول علم کی فضلیت

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:

إنَّ جَميِعَ دَوابِّ الأرضِ لَتُصَلِّي عَلى طالِبِ العِلمِ حَتَّى الحِيتانِ في البَحرِ.

ترجمہ: تمام مخلوقات جو بھی زمین پر حرکت کرتی ہیں یہاں تک کہ سمندر میں مچھلیاں وہ سب علم حاصل کرنے والے پر درود بھیجتی ہیں۔

حوالہ:

 بـصـائرالـدّرجات، جـــ 4، صـــ 24