کورونا تاک میں ہے! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i363263-کورونا_تاک_میں_ہے!_کارٹون
کورونا وائرس سے بچنے کا آسان راستہ یہ ہے کہ اپنے ہی گھر کو ایک محفوظ بناہگاہ سمجھا جائے اور بلا ضرورت گھر کے محفوظ حصار سے باہر نہ نکلا جائے۔ اگر ضرورت کے تحت گھر سے باہر نکلنا ہی ہے تو احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا جائے اور آلودگی سے مشکوک اپنے ہاتھوں کو اپنے چہرے سے دور رکھا جائے اور گھر واپسی پر سب سے پہلے اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح سے صابون لگا کر دھو لیا جائے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶ Asia/Tehran
  • کورونا تاک میں ہے! ۔ کارٹون