زیادہ ہم و غم، ٹینشن اور ڈیپریشن بیماریوں کا سبب ہے
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i363818-زیادہ_ہم_و_غم_ٹینشن_اور_ڈیپریشن_بیماریوں_کا_سبب_ہے
 عن الإمام الصادق علیه السلام قال :
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۱ Asia/Tehran
  • زیادہ ہم و غم، ٹینشن اور ڈیپریشن بیماریوں کا سبب ہے

 عن الإمام الصادق علیه السلام قال :

 اَلْمَسِيحُ عَلَيْهِ السَّلاَمُ يَقُولُ : مَنْ كَثُرَ هَمُّهُ سَقِمَ بَدَنُهُ .

ترجمہ:

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ حضرت عیسی مسیح کا قول ہے کہ جسکے ہم و غم زیادہ ہوں اس کا جسم مریض ہوگا۔

حوالہ:
بحار الأنوار، ج ٦٩، ص ۲٦٠