عقلمند کی پہچان؟
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i367690-عقلمند_کی_پہچان
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۱ Asia/Tehran
  • عقلمند کی پہچان؟

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں:

العاقل من اتعظ بغیرہ.

ترجمہ:
عقلمند وہ ہے جو دوسروں سے نصیحت حاصل کرتا ہے۔

حوالے:

عیون الحکم ص47
غرر الحکم ص69
تصنیف غرر الحکم ص225