علماء کی آفت...! ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i368854-علماء_کی_آفت...!_پوسٹر
امیر المومنین علی علیہ السلام علماء کو خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ہوشیار! علماء کی آفت، حب جاہ و منصب ہے۔ اگر کسی عالم کے دل میں حب جاہ و منصب نے گھر کر لیا تو پھر سمجھ لو کہ وہ اتباع اور پیروی کے لائق نہیں رہا۔ کیوں کہ آفت زدہ شیئ استعمال کے قابل نہیں رہتی، یہاں تک کہ دوبارہ اس کی اصلاح ہو جائے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳ Asia/Tehran
  • علماء کی آفت...! ۔ پوسٹر