امیر المومنین و صدیقہ کبریٰ (ع) کا آسمانی بندھن مبارک ہو!
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i369566-امیر_المومنین_و_صدیقہ_کبریٰ_(ع)_کا_آسمانی_بندھن_مبارک_ہو!
پہلی ذی الحجہ سنہ ۲ ہجری کو امیر المومنین حضرت علی اور صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہما السلام کا عقد ہوا جسے رحمت للعالمین حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود بنفس نفیس پڑھا۔اس پر مسرت مناسبت پر سبھی مسلمانان عالم کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰ Asia/Tehran
  •  امیر المومنین و صدیقہ کبریٰ (ع) کا آسمانی بندھن مبارک ہو!