SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

حضرت فاطمه زهراء(س)

  •  تہران، 110 معذور جوڑوں کی اجتماعی شادی

    تہران، 110 معذور جوڑوں کی اجتماعی شادی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸

    جناب فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت کی مناسبت سے تہران کے میلاڈ ٹاور کے کنوینشن سینٹر میں 110 معذور جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ اس دلچسپ اور شاندار پروگرام میں دولہا دلہن کے گھروالوں کے علاوہ شہری انتظامیہ اور قومی ری ہیبیلیئیشن سینٹر کے منتظمیں نے شرکت کی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے اطمینان اور انکی امیدوں نے دشمنوں کو مایوس اور نا امید کر دیا، آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی تقریر کے اہم ترین نکات

    رہبر انقلاب اسلامی کے اطمینان اور انکی امیدوں نے دشمنوں کو مایوس اور نا امید کر دیا، آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی تقریر کے اہم ترین نکات

    Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا کہ مجھ کو اس بات کا اطمینان اور امید ہے کہ شام میں بھی ایک مضبوط اور باسعادت گروہ کا ظہور ہوگا۔

  • برطانیہ میں حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن

    برطانیہ میں حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن

    Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳

    برطانیہ میں اہل بیت علیھم السلام کے عقیدت مندوں نے حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منایا۔

  • اہل بیت علیھم السلام کے ذاکروں اور مداحوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    اہل بیت علیھم السلام کے ذاکروں اور مداحوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱

    حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے آج اہل بیت علیھم السلام کے ہزاروں ذاکروں ، شاعروں اور مداحوں نے حسینیہ امام خمنی رح میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔

  • صیہونی حکومت اور ان کے بعض اتحادیوں کا یہ خیال کہ مزاحمت ختم ہو جائے گی سراسر غلط ہے، جو مٹے گا وہ اسرائیل ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    صیہونی حکومت اور ان کے بعض اتحادیوں کا یہ خیال کہ مزاحمت ختم ہو جائے گی سراسر غلط ہے، جو مٹے گا وہ اسرائیل ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کے روز ایران کے مختلف علاقوں سے آئی خواتین سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے بعض اتحادیوں کا یہ خیال کہ مزاحمت ختم ہو جائے گی سراسر غلط ہے، جو مٹے گا وہ اسرائیل ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی نے مجاہدین کو خوشخبری سنا دی

    رہبر انقلاب اسلامی نے مجاہدین کو خوشخبری سنا دی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۵

    رہبرانقلاب اسلامی کے آج کے خطاب کا عالمی میڈیا میں زبردست انعکاس ہوا ہے۔

  • ایام فاطمیہ کے موقع پر پورے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں مجلس و ماتم کا سلسلہ جاری، لبنان میں جنگ سے تباہ شدہ عمارتوں میں بھی شہزادی کونین کی عزاداری

    ایام فاطمیہ کے موقع پر پورے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں مجلس و ماتم کا سلسلہ جاری، لبنان میں جنگ سے تباہ شدہ عمارتوں میں بھی شہزادی کونین کی عزاداری

    Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰

    شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پچھلے کئی دنوں سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔

  • عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے مبارک ہو

    عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے مبارک ہو

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷

    سحرعالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے کے اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور چاہنے والوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔

  • روز مادر اور یوم خواتین

    روز مادر اور یوم خواتین

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • تبریز میں جشن عبادت و حجاب

    تبریز میں جشن عبادت و حجاب

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷

    تبریز میں واقع مصلی امام خمینی میں پانچ ہزار بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ
    صیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ
    ۷ hours ago
  • سرایا القدس کا صیہونی فوجی ٹھکانے پر حملہ
  • غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں مں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
  • ایران اور عمان کے درمیان تعاون کی اٹھارہ دستاویزات پر دستخط
  • اسپیس ایکس کا اسٹار شپ فلائٹ نائن پرواز کے تیس منٹ بعد تباہ ہوگیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS