اربعین کی حسرت دل میں رکھنے والے یہ کلپ ضرور دیکھیں
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i373987-اربعین_کی_حسرت_دل_میں_رکھنے_والے_یہ_کلپ_ضرور_دیکھیں
سوشل میڈیا پر یہ کلپ کافی مقبول ہوئی ہے جسے ایران کے با ایمان اور انقلابی نوجوانوں نے فارسی زبان میں بنایا جبکہ ’’سبیل میڈیا قم‘‘ نے اسے اردو داں مخاطبین کے لئے آمادہ کیا ہے۔ اس کلپ میں شمع حسینی کے اُن بے قرار پروانوں کے دلوں کی کیفیت کی ترجمانی کی گئی ہے جو اس سال اربعینِ حسینی کے موقع پر کربلا کی حسرت دل میں لئے آنسو بہا کر رہ گئے اور ان کے لئے کربلا جانا ممکن نہ ہو سکا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳ Asia/Tehran