Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵ Asia/Tehran
  • نجف اشرف میں غدیری پروانوں کا ہجوم ۔ تصاویر

عید اکبر،عید اکمال دین،عید غدیر کے پر مسرت موقع پر نجف اشرف میں صاحب دستار ’’من کنت مولاہ‘‘ حضرت علی مرتضیٰ کے روضۂ اقدس میں لاکھوں غدیری پروانوں کا ہجوم نظر آیا۔

ٹیگس