چلتے پھرتے بھی انسانیت کا مظاہرہ کیا جا سکتا ہے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i396505-چلتے_پھرتے_بھی_انسانیت_کا_مظاہرہ_کیا_جا_سکتا_ہے_ویڈیو
ویڈیو میں ایک مصروف سڑک کو دیکھا جا سکتا ہے جسے ایک سن رسیدہ خاتون پار کرنے کی کوشش کر رہی ہے، مگر الجھنوں اور مصروفیتوں کے مارے لوگ ہیں کہ ’سائیں سائیں‘ کرتے ہوئے تیزی سے اپنی گاڑیوں کے ساتھ گزرتے چلے جا رہے ہیں۔ مگر انہیں کے درمیان ایک فائر فائٹر ٹرک وہاں آن پہنچتا ہے اور سڑک پر ٹریفک کو روک کر اس خاتون کو سڑک پار کرنے میں مدد کرتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹ Asia/Tehran