ٹانگوں سے معذور زرافہ چلنے کے قابل
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i405481-ٹانگوں_سے_معذور_زرافہ_چلنے_کے_قابل
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں پیدائشی طور پر ٹانگوں سے معذور ایک مادہ زرافہ کو چلنے کے قابل بنا دیا گیا ہے۔ یہ مادہ زرافہ یکم فروری کو کیلی فورنیا کے 'سان ڈیاگو زو سفاری پارک' میں پیدا ہوئی تھی جس کی اگلی ٹانگیں پیدائشی طور پر مُڑی ہوئی تھیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰ Asia/Tehran