دنیا کی مہنگی ترین گاڑی کی دنگ کردینے والی قیمت
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i405924-دنیا_کی_مہنگی_ترین_گاڑی_کی_دنگ_کردینے_والی_قیمت
چھیاسٹھ سال پرانی کار دنیا کی سب سے مہنگی کار بن گئی، دنیا کی سب سے خوبصورت گاڑی نے نیلامی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔مرسڈیز بینز نے اپنی 1955 ماڈل کی کار نیلام کردی،کار 28 ارب 61 کروڑ روپے میں نیلام ہوئی۔ 1955 میں بنائی گئی اس کار کو دنیا کی سب سے خوبصورت کار کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹ Asia/Tehran