ایران کے زیر اہتمام چونتیسویں بین الاقوامی سائکلینگ ٹور کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i355884-ایران_کے_زیر_اہتمام_چونتیسویں_بین_الاقوامی_سائکلینگ_ٹور_کا_آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام چونتیسویں بین الاقوامی سائکلینگ ٹور کا آغاز ہو گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۶ Asia/Tehran
  •  ایران کے زیر اہتمام چونتیسویں بین الاقوامی سائکلینگ ٹور کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام چونتیسویں بین الاقوامی سائکلینگ ٹور کا آغاز ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایران کے زیر اہتمام چونتیسویں بین الاقوامی سائکلینگ ٹور میں چودہ ملکی اور غیرملکی ٹیمیں شریک ہیں۔ اس ٹور میں اسلامی جمہوریہ ایران، ملائیشیا، روس، قزاقستان، بحرین، جنوبی افریقہ، ہانگ کانگ، چین، بیلاروس اور بیلجیئم کی ٹیمیں شریک ہیں۔  چونتیسویں بین الاقوامی سائکلینگ ٹور میں ایران کی چار اور ملائیشیا کی دو ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔