یوکرائن کپ ریسلنگ میں ایران کے پہلوانوں کی نمایاں کارکردگی
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i381892-یوکرائن_کپ_ریسلنگ_میں_ایران_کے_پہلوانوں_کی_نمایاں_کارکردگی
ایران کے پہلوانوں نے یوکرائن کپ ریسلنگ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵ Asia/Tehran
  • یوکرائن کپ ریسلنگ میں ایران کے پہلوانوں کی نمایاں کارکردگی

ایران کے پہلوانوں نے یوکرائن کپ ریسلنگ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

اسلامی جمہوریہ  ایران کے پہلوان علی رضا نجاتی نے 60 کیلو گرام کی کیٹیگیری میں اور محمدعلی گرایی اور امین کاویانی‌نژاد نے 77 کیلو گرام کی کیٹیگیری میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

یوکرائن کپ ریسلنگ کا فائنل آج بروز اتوار کھیلا جائیگا ۔