-
ایرانی تیل بردار جہاز آدریان دریا جبل الطارق سے روانہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر نے ایرانی تیل بردار جہاز آدریان دریا کے جبل الطارق سے عالمی پانیوں کی طرف روانہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
ایران کے تیل بردار بحری جہاز گریس ون کی آزادی کے سلسلے میں امریکہ اور برطانیہ کا لچکدار موقف
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ایران کے تیل بردار بحری جہاز گریس ایک کو غیر قانونی طور پر روکے جانے کا برطانیہ کا اقدام، لندن اور تہران کے درمیان سیاسی کشیدگی کا باعث بن گیا، جبکہ اس درمیان امریکہ، ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کے دائرے میں، اس تیل بردار بحری جہاز کو چھوڑے نہ جانے پر زور دے رہا تھا-
-
امریکہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۴ایران تیل بردار جہاز کے معاملے میں ناکامی کے بعد امریکہ نے مذکورہ جہاز کے عملے کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی ایک اور رسوائی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰ایران کی موثر سفارت کاری اور جبل الطارق ریجن کی عدالت عالیہ کے فیصلے کے بعد آخر کار ایران کا تیل بردار بحری جہاز گریس ایک برطانوی قبضے سے چھوٹ کر آزاد سمندری حدود میں واپس آگیا ہے۔
-
ایران پھر فاتح، آئیل ٹینکر ہوا آزاد + ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے آئیل گریس- 1 کو امریکی مخالفت کے باوجود آزاد کردیا گیا ہے ۔
-
امریکی مخالفت کے باوجودایران کے تیل بردار جہاز گریس-1 آزاد
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے تیل بردار جہاز گریس -1 کو بہت سے سیاسی نشیب و فراز کے بعد جبل الطارق کی عدالت کی جانب سے آزادی کا حکم نامہ مل گیا ہے۔
-
تنزانیہ میں آئل ٹینکر دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہو گئی
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۴تنزانیہ میں سڑک پر گرے آئل ٹینکر سے مقامی رہائشی پٹرول جمع کر رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا اور آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے۔
-
برطانوی آئل ٹینکر کو روکنا ایران کا غیر قانونی اقدام نہیں، روس
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰روس کے نائب وزیر خارجہ نے اسکائی نیوز سے گفتگو میں برطانوی پرچم کے حامل آئل ٹینکر کے روکے جانے سے متعلق ایران کے اقدام کو قانون کے دائرے میں قرار دیتے ہوئے اس کی حمایت کی ہے۔
-
جہاز چور ملکہ! ۔ کارٹون گیلری
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸تہران میں روایت فتح ثقافتی مرکز نے ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے جس میں برطانیہ کی سمندری ڈکیتی کے موضوع پر کارٹونسٹ حضرات نے اپنی تخلیقات پیش کی ہیں۔اس نمائش کا عنوان ’’جہاز چور ملکہ‘‘ رکھا گیا ہے۔
-
سپاہ نے یوں سرنگوں کیا برطانوی پرچم۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی تحویل میں لئے گئے ایک برطانوی آئل ٹینکر کے اوپر لہرا رہے برطانیہ کے پرچم کو اتار کر اُس پر ایرانی پرچم لہرا دیا تھا۔پرچم اتارے جانے کے موقع کی ویڈیو گزشتہ روز منظر عام پر آئی۔