-
برطانوی آئل ٹینکر کو پکڑنے کی وجہ ایران نے بتا دی
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹ایران کے جنوبی علاقے ہرمزگان کے پورٹس اور سمندری معاملات کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں برطانوی آئل ٹینکرstena impero کو حراست میں لینے کی وجہ یہ تھی کہ وہ اپنے راستے میں پیش آںے والے بعض واقعات کا باعث بن گیا ہے.
-
برطانوی آئل ٹینکر سپاہ کی گرفت میں !
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۶ایران نے آبنائے ہرمز میں برطانیہ کے ایک آئیل ٹینکر کو پکڑ لیا ہے۔
-
برطانیہ علاقے میں بحری بیڑے بھیجنے سے گریز کرے، ترجمان حکومت ایران
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۷حکومت ایران کے ترجمان نے مغربی ایشیا کی آبی حدود میں بحری بیڑے بھیجنے کے برطانوی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران کا برطانیہ سے ایرانی تیل بردار بحری جہاز کو چھوڑنے کا مطالبہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جبلالطارق میں ایرانی تیل بردار بحری جہاز کو روکنے سے متعلق برطانیہ کی دلیل غیر قانونی ہے اس لئے اسے چاہئیے کہ وہ فوری طور پر ایرانی تیل بردار بحری جہاز کو چھوڑ دے۔
-
ایرانی تیل بردار بحری جہاز کا ناخدا گرفتار
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جبلالطارق کی علاقائی پولیس نے ایرانی تیل بردار بحری جہاز کے ناخدا (کپتان) کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایرانی آئل ٹینکر کو روکنا امریکی اشارے پر برطانیہ کا شرمناک اقدام
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی آئل ٹینکر کو روکنے سے متعلق برطانوی بحریہ کے اقدام کو بحری ڈکیتی سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایرانی آئیل ٹینکر کو روکنے میں امریکی ہاتھ
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸اسپین کے وزیر خارجہ نے جبل الطارق میں ایرانی آئل ٹینکر کو روک لئے جانے کے واقعے کی تازہ ترین تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔
-
برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ کے ذریعے ایران کے ایک آئیل ٹینکر کو غیر قانونی طریقے سے روک لئے جانے کے اقدام کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
مغربی ایشیا میں امریکہ کے کشیدگی پھیلانے والے اقدامات پر ماسکو کا انتباہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بر سر اقتدار آنے کے بعد سے، مغربی ایشیا میں اپنی موجودگی، اور ایران کے خلاف اتحاد قائم کرنے نیز ایران کو علاقے میں خطرہ ظاہرکرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں-
-
فجیرہ دھماکوں میں اسرائیل براہ راست ملوث ہے
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰مغربی ایشیا میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ کے جس مقام پر آئیل ٹینکروں کو حادثہ پیش آیاتھا وہ امریکا کے زیرکنٹرول ہے اور فجیرہ دھماکوں کی ذمہ دار اسرائیلی حکومت ہے۔