-
آئی اے ای اے صیہونیوں کے دباؤ سے باہر نکلے، ایران کا مطالبہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے ساتھ ایران کی کوئی کشیدگی نہیں تھی اور نہ اب ہے انہوں نےآئی اے ای اے سے کہا کہ وہ صیہونیوں کے دباؤ سے باہر نکلے اور مزید اپنی ساکھ خراب نہ کرے
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ غلط انٹیلی جنس اور من گھڑت معلومات پر مبنی ہے : ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵ایران نے ایٹمی سرگرمیوں کےبارے میں آئی اے ای اے کے دعوں کو غلط انٹیلی جنس اور من گھڑت معلومات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ اسرائیل سے ایجنسی کے اعتبار کو ٹھیس پہنچی،ایران
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ اسرائیل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رافائل گروسی کے دورہ اسرائیل سے ایجنسی کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران ناجائز دباؤ کا ڈٹ کا مقابلہ کرے گا: امیرعبداللہیان
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ناجائز مطالبات اور دباؤ کا بھرپور مقابلہ کرے گا۔
-
آئی اے ای اے کی قرارداد پر سخت ردعمل
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران مخالف قرارداد کی منظوری کے بعد ایران کا جوابی اقدام
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں تہران کے خلاف قرارداد کے بانی ملکوں کو اس قرارداد کے بعد کے ایرانی اقدامات کے نتائج کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اس قرارداد کا جواب ٹھوس اور مناسب ہوگا
-
ایران مخالف قرارداد اسرائیل کی شہ پر پیش کی گئی ہے، تہران
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی کارکردگی پر ایران کی سخت تنقید
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کا نیا دعوی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی اپنی رپورٹوں میں ایران کے دشمنوں اور خاص طور سے اسرائیل کی فراہم کردہ اطلاعات کو بنیاد بناتی ہے۔
-
آئی اے ای اے، ایران کے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کا حوالہ دیتی ہے: محمد اسلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، اسرائیل کی قیادت میں ہمارے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کی بنیاد پر اپنی رپورٹ تیار کرتی ہیں اور انکی کہی باتوں کا اپنی رپورٹوں میں حوالہ دیتی ہے۔