SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

آئی اے ای اے

  • آئی اے ای اے کے سیاسی استعمال پر اعتراض؛ ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے ترجمان

    آئی اے ای اے کے سیاسی استعمال پر اعتراض؛ ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے ترجمان

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶

    ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے ترجمان نے کہا کہ عالمی جوہری ادارہ مغربی ممالک کے لیے ایک سیاسی ہتھیار بن چکا ہے۔

  • ایران کے ساتھ فوری طور پر نیا ایٹمی معاہدہ کرنے کی ضرورت ہے: رافائل گروسی

    ایران کے ساتھ فوری طور پر نیا ایٹمی معاہدہ کرنے کی ضرورت ہے: رافائل گروسی

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران کے ساتھ فوری طور پر نئے ایٹمی معاہدے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران، آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کرنے پر تیار ، وزير خارجہ

    ایران، آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کرنے پر تیار ، وزير خارجہ

    Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے رافائل گروسی کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ ایران اب بھی طے شدہ تکنیکی فریم ورک کے اندر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ تعمیری تعاون کے لیے تیار ہے۔

  • ایران میں نئی پیشرفتہ سینٹری فیوج مشینوں کی لانچنگ کا عمل شروع

    ایران میں نئی پیشرفتہ سینٹری فیوج مشینوں کی لانچنگ کا عمل شروع

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی معاندانہ قرار داد کے جواب میں فوری اور ٹھوس قدم اٹھاتے ہوئے نئی پیشرفتہ سینٹری فیوج مشینوں کی لانچنگ کا عمل شروع کر دیا ہے۔

  • رافائل گروسی نے ایران کی فردو اور نطنز ایٹمی تنصیبات کا کیا دورہ

    رافائل گروسی نے ایران کی فردو اور نطنز ایٹمی تنصیبات کا کیا دورہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۰

    آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے اپنے دورہ ایران میں فردو اور نطنز ایٹمی مراکز کا دورہ کیا۔

  • آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا دار و مدار اس کے اپنے وعدوں پرعمل اور مثبت تعاون پر ہے: ایران

    آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا دار و مدار اس کے اپنے وعدوں پرعمل اور مثبت تعاون پر ہے: ایران

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی سے تہران میں ہونے والی ملاقات میں مفید اور مثبت مذاکرات انجام پائے ہيں ۔

  • ایران کی تجویز کا آئی اے ای اے نے کیا خیر مقدم

    ایران کی تجویز کا آئی اے ای اے نے کیا خیر مقدم

    Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷

    ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے درمیان مستحکم رابطہ جاری ہے اور اس رابطے کو اس طرح سے آگے بڑھایا جا رہا ہے کہ تہران کے مفادات کا تحفظ بھی کیا جا سکے۔

  • ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی سے کئے گئے وعدوں کی خلاف ورزی نہيں کی : روسی صدر

    ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی سے کئے گئے وعدوں کی خلاف ورزی نہيں کی : روسی صدر

    Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸

    روسی صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے تمام وعدوں پر مکمل طور پرعمل کیا ہے اور ان کی خلاف ورزی نہيں کی ہے۔

  • سیاسی اہداف کے لئے کام  کرنے سے آئی اے ای اے کی ساکھ بری طرح متاثر ہو گی: ایران

    سیاسی اہداف کے لئے کام  کرنے سے آئی اے ای اے کی ساکھ بری طرح متاثر ہو گی: ایران

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴

    ایران کے نگراں وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بعض رکن ممالک ایجنسی سے اپنے سیاسی اہداف کے لئے کام لینے کی کوشش کررہے ہیں، اس سے یقینا اس بین الاقوامی ادارے کی شناخت اور اس کے پیشہ ورانہ کردار کو نقصان پہنچے گا۔

  • امریکہ نے ایٹمی سمجھوتے پرعمل نہیں کیا: ایران

    امریکہ نے ایٹمی سمجھوتے پرعمل نہیں کیا: ایران

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵

    ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں پابندیوں کے خاتمے کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک اقدام کے قانون کے تناظر میں انجام پا رہی ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    ۷ hours ago
  • والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
  • لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS