-
آئی اے ای اے کو ایران کا انتباہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کیجانب سے ایران کے خفیہ معلومات دوسروں کو دینے کا سلسلہ شروع ہو ا ہے اور اسے جلد از جلد ختم کرنا پڑے گا ورنہ ایران اس کے رد عمل میں ضروری اقدامات اٹھائے گا۔
-
امریکی و صیہونی ہاتھ کا کھلونا۔ کارٹون
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۰جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے اپنے حالیہ واشنگٹن دورے کے دوران ایران کے ایٹمی پروگرام کے حساس سیاسی پہلوؤں پر انگلی رکھی!
-
ایران کے ایٹمی پروگرام میں پیشرفت ہوئی: آئی اے ای اے کا اعلان
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے ایک رپورٹ میں ایران کے ایٹمی پروگرام میں ہونے والی نئی پیشرفت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
ایران ایٹمی ہتیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے: ایجنی کے سربراه کا بیان
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری توانائی کے استعمال کا رجحان دنیا میں پھر بڑھ رہا ہے
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳جرمنی کے جریدے نے ایک رپورٹ میں یوروپ سمیت دنیا میں جوہری توانائی کے استعمال کا رجحان دن بہ دن بڑھنے کی خبر دی ہے۔ یہ توانائی ماحولیات کے ساتھ سازگار ہونے کے ساتھ ساتھ سستی بھی ہے۔
-
رافائل گروسی کا جلد ہی دوبارہ دورۂ تہران متوقع، امیر عبداللھیان سے ملاقات کو ضروری بتایا
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ نے کہا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ نومبر میں ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس سے پہلے وہ تہران کا دورہ کريں گے۔
-
صیہونی حکومت کے ایٹمی پروگرام کی بابت انتباه
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کی حرکتوں پر خاموشی، ایران مستقل مورد عتاب، یہ کون سا دوہرا معیار ہے؟
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے صیہونی حکومت کے ایٹمی پروگرام پر آئی اے ای اے کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عالمی ادارے کی جانب سے اپنائے جانے والی دوہرے معیار کی پالیسی سے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کے رکن ملکوں کو منفی پیغام جا رہا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کا کمزور موقف، ایران کی ایٹمی تنصیبات میں تخریب کاری کی بے جان مذمت، سائنسدانوں کے قتل پر خاموشی
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶آئی اے ای اے سربراہ رافائل گروسی نے کافی لیت لعل کے بعد انتہائی کمزور موقف اپناتے ہوئے آخرکار ایران کی ایٹمی تنصیبات میں تخریب کاری کی مذمت کی ہے تاہم ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کے قتل پر مجرمانہ خاموشی برقرار رکھی ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات کو باہمی صلاح و مشورے سے آگے بڑھائیں گے، وزیرخارجہ امیر عبداللہیان
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کو باصلاحیت اور تجربہ کار افراد اور لوگوں سے صلاح و مشورے کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔