-
امریکہ ایٹمی معاہدے پر غیر مشروط عملدرآمد کرے، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے تحت جامع ایٹمی معاہدے میں مندرج اپنے وعدوں پر غیر مشروط عملدرآمد کرے۔
-
آئی اے ای اے شہید فخری زادہ کے قتل کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرے، ایران
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایٹمی و دفاعی سائنسداں کے قتل کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرے۔
-
یورپی ٹرائیکا کا دعوا بے بنیاد ہے، یورپ اپنے وعدوں پر عمل کرے: ایران
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تینوں یورپی ملکوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو چاہئے کہ سیاسی تشہیراتی مہم چلانے کے بجائے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں اپنے تمام فرائض پر مکمل طور پر عمل کریں۔
-
آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، ایران کے تعاون کا ثبوت: کاظم غریب آبادی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، مختلف میدانوں میں تہران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کا ثبوت ہے۔
-
آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنر کے نئے سربراہ کا انتخاب
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایجنسی کے نئے بورڈ آف گورنر کے انتخاب کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ کے تخریبی رویے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے: علی اکبر صالحی
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ کے تخریبی رویّے کا سلسلہ بند کرنے کے لئے ملٹی لیٹریزم یا کثیر الجہتی کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے مابین باہمی تعاون کا فروغ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶رافائل گروسی نے کہا ہے کہ گزشتہ مہینے کے دوران، اپنے دورہ ایران کے موقع پر ایرانی حکام سے ملک میں دو مقامات تک رسائی سے متعلق بات چیت کی گئی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے رکن ملکوں کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے بیشتر مندوبیں نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
ایران آئی اے ای اے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر کاربند ہے: علی اکبر صالحی
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۶ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران آئی اے ای اے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر کاربند ہے۔
-
سعودی عرب اسرائیل کے نقش قدم پر چل رہا ہے: ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵ویانا میں تعینات بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے مستقل نمائندے نے عالمی جوہری ادارے کے بورڈ آف گورنرزکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کی کچھ خفیہ جوہری سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے عالمی جوہری ادارے اور بورڈ آف گورنرز سے مطالبہ کیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ جامع سیف گارڈز معاہدے کے تحت سعودی عرب اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔