-
ایران اور آئی اے ای اے کا مشترکہ بیان
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
تہران اور آئی اے ای اے کا مشترکہ بیان، ایران کی نیک نیتی کا ترجمان
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶تہران میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے دو روزہ مذاکرات اور صلاح و مشورے کے بعد ایران اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوای ایجنسی نے آئی اے ای اے کے پیش کردہ مسائل میں نیک نیتی کے ساتھ ان کے حل کے بارے اتفاق کیا ہے۔
-
ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے معاہدے کا عالمی سطح پر خیر مقدم
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے مابین طے پانے والے معاہدے پر عالمی سطح پر رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراه کا دوره تہران
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اور عالمی ایٹمی ایجنسی کا مشترکہ بیان
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران اور عالمی ایٹمی ایجنسی نے رافائل گروسی کے دو روزہ دورہ ایران کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔
-
برطانیہ نے ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مفاہمت کو مثبت قدم قراردیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰عالمی جوہری ادارے میں تعینات برطانیہ کے مندوب نے جوہری سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے مسائل سے متعلق ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مفاہمت کو مثبت قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ لندن کی حکومت، جوہری ادارے کے فیصلوں کی بھر پور حمایت کرے گی۔
-
بعض طاقتیں ایران کے شفاف کردار پر سوال اٹھانا چاہتی ہیں: ظریف
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات کو تعمیری قرار دیتے ہوئے آئی اے ای اے کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے غیر جانبداری سے کام لے: وزیر خارجہ ظریف
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی پر زور دیا ہے کہ وہ غیر جانبداری کے اصول پر عمل کرتے ہوئے اپنی پیشہ وارانہ سرگرمیوں پر توجہ دے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر تہران پہنچ گئے
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر کل رات ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ۔
-
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا سمجھوتہ عالم اسلام کے پیکر پر گہرا زخم
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان طے پانے والا سمجھوتہ عالم اسلام پر ایک گہرا زخم ہے اور مسلمانان عالم بیت المقدس کے ساتھ کی جانے والی خیانت و غداری کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔