-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کا دورہ ایران
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳ویانا میں تعینات ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر آج پیر کے روز ایران کے دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
سعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام پر تشویش
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایران آئی اے ای اے کو من مانی کی اجازت نہیں دے گا: اسپیکر قالیباف
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ، ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ڈومور کے مطالبے کے مقابلے میں ڈٹ جائے گا۔
-
نطنز کے واقعہ پر آئی اے ای اے کا رد عمل
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے نطنز جوہری کمپلیکس میں رونما ہونے والے سانحہ پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کوایران کے صدر کی نصیحت
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
آئی اے ای اے امریکی اسرائیلی دباؤ میں نہ آئے: صدر ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کو امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ میں آکر اپنے قانونی راستے سے منحرف نہیں ہونا چاہیے۔
-
ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ جھوٹے دعووں پر مبنی ہے : ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو جاسوسی خدمات، خاص طور پر صیہونی حکومت کے جھوٹے اور من گھڑت دعووں کی بنیاد پر کارروائی کا حق نہیں ہے۔
-
یورپ، جان بولٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی سازش کا شکار ہوا: علی شمخانی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ یورپ، جوہری معاہدے سے دستبرداری کے سلسلے میں بیوقوف "جان بولٹن" اور "ڈونلڈ ٹرمپ" کی مشترکہ سازش کا شکار ہو کر ایران مخالف قرارداد کو پیش کرنے کا آلہ کار بن گیا۔
-
امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰امریکہ نے ایران سے دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف اسلحے کی پابندی جاری رکھوانے کی غرض سے ایران مخالف قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو پیش کر دیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کی مذمت
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷سحر نیوزرپورٹ