-
نیتن یاہو کا پُرانا ڈرامہ اور آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی، آئی اے ای اے، نے اپنی تازہ رپورٹ میں ایرانی اقدامات کو جامع ایٹمی معاہدہ کے دائرہ میں بتایا ہے غاصب لیکن اسرائیل کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں فوجی نوعیت کی ہیں اور یہ کہ ایران ایٹم بم بنانے کے درپے ہے۔
-
عالمی جوہری ادارہ، ایران جوہری معاہدے پر بدستور قائم
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱عالمی جوہری توانائی ادارے نے کہا ہے کہ وہ ایران جوہری معاہدے پر قائم ہے اور رہے گا۔
-
یوکیا امانو کی موت پر ایران کی تعزیت
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴ایران کے نائب وزیر خارجہ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو کی موت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
یوکیا امانو چل بسے
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو کا انتقال ہو گیا۔
-
ایران میں یورینیم کی افزودگی کی سطح میں اضافہ سیف گارڈ معاہدے کی خلاف ورزی نہیں، روس
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی کی سطح میں اضافہ آئی اے ای اے کے سیف گارڈ معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے۔
-
ایران کسی بھی قیمت پر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی کا دیگر ملکوں کے تعلقات اور علاقے کی سیکورٹی پر منفی اثرات مرتب ہونے کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران دباؤ کی وجہ سے کسی بھی قیمت پر بندگلی میں نہیں پہنچے گا۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کے مفادات پورے کیے جائیں، کاظم غریب آبادی
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے مستقل نمائندے نے آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو ایران کی نیک نیتی اور عالمی معاہدوں کی پاسداری کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے: بین الاقوامی جوہری ادارے کا اعلان
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸بین الاقوامی جوہری ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام کررہا ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے کی پابندی کر رہا ہے، سربراہ ائی اے ای اے
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے نے ایران کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کیے جانے کی ایک بار پھر تصدیق کی ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے پرعمل پیرا: بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے میں کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل پیرا ہے۔