SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آبنائے ہرمز

  • ایران و ہندوستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    ایران و ہندوستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    Sep ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۵

     ہندوستان کے وزیر اعظم نے صدر ایران ڈاکٹر  پزشکیان سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فریقین کے مفادات کے تحفظ کی بنیاد پر دوستی پر زور دیا ہے ۔

  • امریکہ ایرانی عوام کو دھمکا کر جھکنے پر مجبور نہیں کرسکتا: صدر پزشکیان

    امریکہ ایرانی عوام کو دھمکا کر جھکنے پر مجبور نہیں کرسکتا: صدر پزشکیان

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۷

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنے انسانی اور مذہبی عقائد کی بنیاد پر دباؤ اور دھونس کے سامنے ہرگز سرتسلیم خم نہیں کرے گی۔

  • صدر ایران کا برکس ممبران کے درمیان تجارت میں قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے پر زور

    صدر ایران کا برکس ممبران کے درمیان تجارت میں قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے پر زور

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۶

    صدایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے برکس سے رکن ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی لین دین کے لیے قومی کرنسیوں کے استعمال کے پر زور دیا ہے۔

  • آئی اے ای اے کو سیاسی دباؤ کا جواز اور ایران کے خلاف فوجی جارحیت کی راہ ہموار کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے

    آئی اے ای اے کو سیاسی دباؤ کا جواز اور ایران کے خلاف فوجی جارحیت کی راہ ہموار کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۳

    وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے جوہری معاملے کے حوالے سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے طرزِ عمل پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔

  • برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

    برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۹

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان برکس تنظیم کے سربراہی اجلاس کے سلسلے میں ہندوستان کی جانب روانہ ہوچکے ہیں۔

  • سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۲

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مشن نے ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کے آج کے اجلاس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سلامتی کونسل کے طریقہ کار اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔

  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۳

    برکس کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز کے دوسرے اجلاس میں، اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک نے برکس مالیاتی ٹریک پر زور دیا کہ وہ آپریشنل منصوبوں پر زیادہ توجہ مرکوز کرے۔

  • آئی اے ای  اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷

     اسلامی جمہریہ ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ گورنر‎س کی قرار داد کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

    بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

    Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے عرب لیگ کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کردیا ہے

  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

    جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

    Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۴

    رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن اور اقتصادی جغرافیہ کی مشرق منتقلی کی رفتار بڑھادی ہے

Show More
خاص خبریں
  • بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    ۱ hour ago
  • پاکستان: آئندہ چند ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

  • پاکستان: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا یمن کی جنگ میں شامل ہونے کی بابت حکومت کو انتباہ

  • مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز لائیں گے: ایران

  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS