-
مصر کے ریلوے اسٹیشن پر بھیانک آتشزدگی ۔ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔الیوم السابع مصری ویب سائٹ کے مطابق قاہرہ میں واقع رامسس اسٹیشن پر ہونے والے حادثے میں ٹرین کا تیز رفتار انجن ٹریک کے اختتام پر موجود بفرز سے ٹکرا گیا جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی۔
-
کیلیفورنیا کا جہنم ۔ ویڈیو ۔ تصاویر
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ تیز ہواؤں کے سبب وسیع علاقے میں پھیل گئی جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ۲۵ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔آتشزدگی کا یہ سلسلہ کئی روز سے جاری ہے اور اس قسم کے آتشی اتفاقات اس ریاست میں رونما ہوتے رہتے ہیں۔
-
ملائشیا، اسکول میں آگ لگنے سے 23طلبا جاں بحق
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسکول میں آگ لگنے سے طلباء سمیت 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
کینیا: لڑکیوں کے اسکول میں آگ 19 طالبات جاں بحق وزخمی
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳کینیا کے دارالحکومت میں لڑکیوں کے اسکول میں آگ لگا دی گئی جس کے نتیجے میں 9 طالبات ہلاک اور 10 زخمی ہو گئیں۔
-
سابق امریکی صدر ابراہام لنکن کا مجسمہ نذر آتش
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳امریکی شہر شکاگو میں سابق صدر ابراہام لنکن کا مجسمہ نذر آتش کردیا گیا ۔
-
امریکہ میں مسجد پر بم حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳امریکی ریاست مینیسوٹا میں مسجد پر بم حملہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
پرتگال: جنگل میں آتشزدگی، 120 ہلاک و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱پرتگال کے وزیراعظم نے آتشزدگی کے واقعے کو ملک کی حالیہ تاریخ کا المناک ترین واقعہ قرار دیا ہے۔
-
آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ شاپنگ مال پر گرکر تباہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں چھوٹا مسافر طیارہ شاپنگ سینٹر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔
-
نیوزی لینڈ: جنگلوں میں آگ ہنگامی حالت کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶جنگلوں میں آگ لگنے کے بعدایک ہزار لوگوں کو گھروں سے بحفاظت باہر نکالا گیا ۔