مصر کے ریلوے اسٹیشن پر بھیانک آتشزدگی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i344899-مصر_کے_ریلوے_اسٹیشن_پر_بھیانک_آتشزدگی_ویڈیو
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔الیوم السابع مصری ویب سائٹ کے مطابق قاہرہ میں واقع رامسس اسٹیشن پر ہونے والے حادثے میں ٹرین کا تیز رفتار انجن ٹریک کے اختتام پر موجود بفرز سے ٹکرا گیا جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷ Asia/Tehran
  • مصر کے ریلوے اسٹیشن پر بھیانک آتشزدگی ۔ ویڈیو

\