-
بغداد ایئرپورٹ 48 گھنٹے کے دوران دوسری بار آگ کی لیٹ میں
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳بغداد کے بین الاقوامی ایئرپورٹ میں ایک بار پھر آگ لگ گئی۔
-
کشمیر میں آتشزدگی کا واقعہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰سرینگر کے پائین شہر میں ہولناک آتشزدگی سے کم سے کم دو مکان جل کر راکھ ہوگئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے دراس کی جامع مسجد میں بھیانک آتش زدگی
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کرگل ضلع کے دراس علاقے میں واقع مرکزی جامع مسجد میں بھیانک آگ لگنے سے اس کا زیادہ تر حصہ تباہ ہوگیا۔
-
کراچی : کباڑی بازار میں آتشزدگی
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸کراچی کے ایک کباڑی بازار میں آگ لگ جانے سے بیس دکانیں جل گئیں۔
-
مالدیپ: دردناک حادثہ، 9 ہندوستانیوں سمیت 10 ہلاک
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵مالدیپ میں آتش زدگی کے ایک درد ناک حادثے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک شدگان میں 9 ہندوستانی شامل ہیں۔
-
دبئی، ایک ۳۵ منزلہ عمارت میں لگی بھیانک آگ (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷دبئی میں واقع خلیفہ ٹاور کے قریب ایک ۳۵ منزلہ عمارت میں اتوار اور منگل کی درمیانی شب بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس پر آخرکار قابو پا لیا گیا۔
-
ایران ، تہران کے جیل کی گارمنٹ فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷تہران کے اوین جیل کی گارمنٹ فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
-
اسلام آباد کے شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
-
ایمازون جنگلوں کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶ایمازون جنگلوں میں گذشتہ نو مہینے کے دوران بہتر ہزار بار آگ لگ چکی ہے۔
-
صیہونی فوج کا ایک ٹاور نذر آتش، متعدد صیہونی فوجی زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ (ویڈیو)
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷فلسطینی نوجوانوں نے الخلیل میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک فوجی ٹاور نذر آتش کر دیا۔