SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آتش زدگی

  • نوزائیدہ بچوں کی نگہداشت کے مرکز میں آتشزدگی کی تحقیقات شروع

    نوزائیدہ بچوں کی نگہداشت کے مرکز میں آتشزدگی کی تحقیقات شروع

    May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بچوں کے ایک اسپتال میں پیش آنے والے آتشزدگی کے ہولناک واقعہ کے بعد وہاں کے لیفٹیننٹ گورنر سانحے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

  • حزب اللہ کا نسل کش اسرائیل کے فوجی اڈوں پر کیتوشا میزائلوں سے حملہ، بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی

    حزب اللہ کا نسل کش اسرائیل کے فوجی اڈوں پر کیتوشا میزائلوں سے حملہ، بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی

    May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۱

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں نسل کش اسرائیلی حکومت کے کئی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔

  • ہندوستان: اسپیشل ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی

    ہندوستان: اسپیشل ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳

    ہندوستان کی ریاست بہار میں لوک مانیہ تلک اسپیشل ٹرین کی ایک بوگی میں آگ لگنے کی خبر ہے۔

  • صیہونی فوجیوں نے بہت سے گھروں کو ان کے مکینوں کے ساتھ جلا دیا: ہیومن رائٹس واچ

    صیہونی فوجیوں نے بہت سے گھروں کو ان کے مکینوں کے ساتھ جلا دیا: ہیومن رائٹس واچ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸

    ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اقدامات کو روکیں۔

  • لکھنؤ میں سلینڈر دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق، چار کی حالت تشویشناک

    لکھنؤ میں سلینڈر دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق، چار کی حالت تشویشناک

    Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ میں ایک گھر میں سلینڈر کے دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • بنگلہ دیش: شاپنگ مال میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 46 افراد کی موت

    بنگلہ دیش: شاپنگ مال میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 46 افراد کی موت

    Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱

    بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک 6 منزلہ شاپنگ مال میں بھیانک آگ لگنے سے کم از کم 46 افراد کی موت ہوگئی اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

  • ہندوستان:  منی پور میں فسادات میں 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    ہندوستان: منی پور میں فسادات میں 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر فسادات بھڑک اٹھے ہیں جن میں دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہيں ۔

  • ہندوستان: دہلی میں رنگ بنانے والی فیکٹری میں آتش زدگی،11 افراد ہلاک (ویڈیو)

    ہندوستان: دہلی میں رنگ بنانے والی فیکٹری میں آتش زدگی،11 افراد ہلاک (ویڈیو)

    Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ایک فیکٹری میں آتش زدگی کے باعث، 11 افراد ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوگئے۔

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش پٹاخہ فیکٹری آتش زدگی، مرنے والوں کی تعداد 13، پندرہ دھماکوں کے بعد شام کو ایک اور دھماکہ ہوا

    ہندوستان: مدھیہ پردیش پٹاخہ فیکٹری آتش زدگی، مرنے والوں کی تعداد 13، پندرہ دھماکوں کے بعد شام کو ایک اور دھماکہ ہوا

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹

    ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہردا کے بیراگڑھ علاقے میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں بھیانک آتش زدگی اور زوردار دھماکوں کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 13 تک پہنچ گئی ہے اور زخمی ہونے والوں کی تعداد کم سے کم 200 بتائی گئی ہے۔

  • چلی: جنگلات میں لگی آگ قابو سے باہر، 51 افراد ہلاک، آگ پر قابو پانے کی کوشش میں ایک ہیلی کاپٹر بھی تباہ

    چلی: جنگلات میں لگی آگ قابو سے باہر، 51 افراد ہلاک، آگ پر قابو پانے کی کوشش میں ایک ہیلی کاپٹر بھی تباہ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳

    امریکہ کے جنوب مغرب میں واقع ملک چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ قابو سے باہر ہوگئی ہے جس میں اب تک کم از کم 51 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان کے مشہور تاجر امبانی سے مودی ہوئے ناراض!  ای ڈی نے کی یلائنس گروپ کے خلاف بڑی کارروائی
    ہندوستان کے مشہور تاجر امبانی سے مودی ہوئے ناراض! ای ڈی نے کی یلائنس گروپ کے خلاف بڑی کارروائی
    ۱۳ minutes ago
  • ایران اور امریکا کے مابین اختلافات ٹیکٹیکی نہیں بلکہ اصولی اور ماہیتی بنیادوں پر ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
  • کراچی بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس میں ایرانی مسلح افواج کے وفد کی شرکت
  • سینیئر اسرائیلی فوجی افسر نے کی خودکشی، وجہ جان کر آپ بھی جائیں گے چونک!
  • ہندوستانی خواتین نے رقم کی تاریخ، 52 سال کے انتظار کے بعد پہلی بار ون ڈے کی بنی عالمی چیمپئن
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS