SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آرمی

  • شامی فوج اسرائیلی امریکی سازش کو ناکام بناتی چلی جارہی ہے، بشار اسد

    شامی فوج اسرائیلی امریکی سازش کو ناکام بناتی چلی جارہی ہے، بشار اسد

    Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۲

    شام کے صدر بشار اسد نے ملک کی مسلح افواج کو اغیار کی شرپسندی اور دشمنی کے طوفاں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار قرار دیا ہے جس نے صیہونی امریکی سازشوں کو یکے بعد دیگرے ناکام بنادیا ہے۔

  • شامی حکومت اور کردوں کے درمیان جنگ کے خاتمے پر اتفاق

    شامی حکومت اور کردوں کے درمیان جنگ کے خاتمے پر اتفاق

    Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱

    شام کی حکومت اور مسلح کردوں کی تنظیم کرد ڈیموکریٹک کونسل نے مذاکرات کے بعد جنگ کے خاتمے پر اتفاق کرلیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے سرغنے شام سے اسرائیل فرار کرگئے

    دہشت گردوں کے سرغنے شام سے اسرائیل فرار کرگئے

    Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱

    دہشت گرد گروہوں کے گرد شامی فوج کا محاصرہ تنگ ہو جانے کے ساتھ ہی جنوبی شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ، صیہونی حکومت کے اشارے پر اسرائیل فرار کر رہے ہیں۔

  • وائٹ ہیلمٹ کے عناصر کو شام سے فرار کرانے کا منصوبہ

    وائٹ ہیلمٹ کے عناصر کو شام سے فرار کرانے کا منصوبہ

    Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰

    باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی شام سے وائٹ ہیلمٹ نامی تنطیم سے وابستہ عناصر کو خفیہ طور پر مقبوضہ فلسطین منتقل کرنے میں صیہونی حکومت کے ساتھ ساتھ خلیج فارس کی بعض عرب حکومتوں کی خفیہ تنظیموں نے بھی رول ادا کیا ہے-

  • شامی کرد آئل تنصیبات دمشق کو حوالے کرنے پر رضامند

    شامی کرد آئل تنصیبات دمشق کو حوالے کرنے پر رضامند

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۸

    شامی کردوں نے ملک کے مشرقی علاقوں کی تیل کی تنصیبات شامی حکومت کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

  • جنوبی شام کا اسٹریٹیجک ٹاؤن صید بھی آزاد ہو گیا

    جنوبی شام کا اسٹریٹیجک ٹاؤن صید بھی آزاد ہو گیا

    Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶

    شامی فوج نے صوبہ درعا سے دس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع علاقے صیدا ٹاؤن کو جبہت النصرہ نامی دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • عراق اور شام کی سرحد عراقی فوج کے کنٹرول میں

    عراق اور شام کی سرحد عراقی فوج کے کنٹرول میں

    Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰

    عراق کی سرحدی گارڈ کےکمانڈر نے کہا ہے کہ عراق اور شام کی 600 کیلو میٹر کی سرحدی پٹی مکمل طور پر عراقی سکیورٹی فورسز کے کنٹرول میں ہے۔

  • درعا میں شامی فوج کی کامیابیاں

    درعا میں شامی فوج کی کامیابیاں

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱

    شامی فوج درعا کے مضافات میں تین مزید شہروں میں داخل ہوگئی ہے

  • جنوبی محاذ پر شامی فوج کی پیش قدمی

    جنوبی محاذ پر شامی فوج کی پیش قدمی

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵

    شامی فوج نے جنوبی محاذ پر پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کی ناکہ بندی کر دی ہے اور وہ الکرک کے قریب تک پہنچ گئی ہے۔

  • یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے دو اہم فوجی کمانڈروں کی ہلاکت

    یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے دو اہم فوجی کمانڈروں کی ہلاکت

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲

    یمنی فوج نے سعود ی عرب کے دو اہم فوجی کمانڈروں احمد بن عبداللہ لحمر العقیلی اور خماش محمد خماش کو ہلاک کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    ۳ hours ago
  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کا نمونہ، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

  • غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS