آرمی ڈے کی مناسبت سے، امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر مسلح افواج کے منتخب دستوں نے پریڈ کی اور جدید ترین دفاعی مصنوعات کی نمائش کی گئی۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے رپورٹ دی ہے کہ غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کا پانچواں ٹولہ شمالی شام میں ادلب کے لئے نکل گیا ہے۔
شامی فوج نے غوطہ شرقی کے جنوبی علاقوں میں دہشت گردوں کا کام تمام کرنے کے بعد اب دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے، دوما کی جانب پیشقدمی شروع کر دی ہے۔
شامی فوج نے غوطہ شرقی میں مدیرا کے علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
شامی فوج نے غوطہ شرقی میں کارروائی جاری رکھتے ہوئے مزید دو اہم علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
شامی فوج نے اپنے ملک کے مغربی صوبے لاذقیہ اور حماہ میں دہشت گردوں کے حملوں کو پسپا کر دیا۔
دہشت گردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے جس میں دو عام شہری جاں بحق اور نو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
شام کے علاقے غوطہ شرقی میں شامی فوج کی تیز رفتار پیش قدمی جاری ہے اور اس نے مزید کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
شامی فوج نے مشرقی غوطہ کے متعدد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزادا کرالیا ہے۔
شام کے شہر عفرین کے علاقے حجیلہ پر ترک فوج کے حملے میں کم سے کم آٹھ شامی شہری جاں بحق اور بارہ دیگر زخمی ہو گئے۔